نخز نرینہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات) نر پھول جس میں ابتدائی دور میں کلغی لب کے نیچے محفوظ رہتی ہے جس میں زر ریشے پختہ ہو جانے پر ان کے زردان پھٹتے ہیں اور زیرہ دانے آزاد کر دیئے داتے ہیں، ایسے پھول کا لب دو پنکھڑیوں سے مل کر بنتا ہے، بالائی لب کمان کی طرح خمیدہ ہوتا ہے جس میں زر ریشے اور کلغی محفوظ ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) نر پھول جس میں ابتدائی دور میں کلغی لب کے نیچے محفوظ رہتی ہے جس میں زر ریشے پختہ ہو جانے پر ان کے زردان پھٹتے ہیں اور زیرہ دانے آزاد کر دیئے داتے ہیں، ایسے پھول کا لب دو پنکھڑیوں سے مل کر بنتا ہے، بالائی لب کمان کی طرح خمیدہ ہوتا ہے جس میں زر ریشے اور کلغی محفوظ ہوتے ہیں۔